COVID-19 UPDATES WINTER HOLIDAYS FROM DECEMBER 25 TOJANUARY 10. MR. SHAFQAT MAHMOOD

نوٹ:ہم آپ کو   اردوبلاگ میں خوش آمدید کہتے ہیں! اس بلاگ میں ہم آپ کے ساتھ حالات حاضرہ اور ملکی و غیر ملکی واقعات کو مختلف پلیٹ فارمز سے مواد  حاصل کر کے کسی بھی موضوع پر ہو چھوٹا یا بڑا ہو حقائق کے ساتھ شئیر کرنے کی کوشش کریں گےجن میں بعض خبریں تجزیے کے ساتھ اور کچھ صرف معلومات کے متعلق ہوں گی۔اس بلاگ میں ہماری ممکنہ کوشش یہی رہے گی کے تمام خبروں کو اردو میں بما ترجمہ آپ تک پہنچایا جائے، لیکن پھر بھی آسانی کے لیے اس بلاگ کے ساتھ گوگل ٹرانسلیٹر کو منسلک کیا گیا ہے جو آپ کے لیے ترجمہ میں آسانی پیدا کرے گا۔

 بریکنگ نیوز:

وزارت تعلیم اور ریڈیو پاکستان نے ریڈیو اسکول کے آغاز کے لئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے جو روزانہ 4 گھنٹے تعلیم کے مشمولات کو نشر کرے گا۔ یہ سماجی فاصلے سے سیکھنے کے لئے ایک اور پلیٹ فارم ہوگااس کےعلاوہ جو  ٹیلی سکول مارچ میں شروع کیا گیا تھا۔

COVID-19 UPDATES WINTER HOLIDAYS BY MINISTRY OF FEDERAL EDUCATION

UPDATES ON 20-NOV.2020

26 نومبر سے 24 دسمبر تک تمام یونیورسٹیاں ، کالجز ، سرکاری و نجی اسکول ، ٹیوشن سینٹرز اور مدرسے بند رہیں گے۔ 25 دسمبر سے 10 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔

جناب شفقت محمود فیڈرل ، وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت۔

COVID-19 UPDATES WINTER HOLIDAYS BY MINISTRY OF FEDERAL EDUCATION

UPDATES ON 23-NOV.2020

تجزیہ:یہاں پر سب سے غور طلب جو مسئلہ ہے وہ تعلیمی شعبہ ہے جس کے متعلق ہمارے ملک میں سب سے زیادہ مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے بہت سارے کلم نگار وقتاً فوقتاً اس موضوع پر بولتے رہتے ہیں، لیکن حال ہی میں کروونا وائرس کی وجہ سے تعلیم پر بہت بُرا اثر پڑا ہے۔ اب جب کے دوبارہ کروونا کی وجہ سے سماجی دوری پر ذور دینا پر رہا ہے اس وجہ سے دوبارہ حکومت کی جانب سے ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان سب صورتحال کو دیکھتے ہوئے روز جمعہ حالات حاضرہ پر گفتگو کرتے ہوئے سیدجواد نقوی نے پاکستانی تعلیمی ادارے کی مشکلات اور اس کی وجوہات پر نظر ڈالتے ہوئے بات کو کھولتے ہوئے اپنے تجزیے کو پیش کیا جس میں سے اس ہیڈ لائن کو یہاں شئیر کر کے باقی بیان یوٹیوب  لنک سے یہاں نیچے منسلک کیا ہے۔ آپ خود ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔

"پاکستان کی70 سالہ تاریخ میں حکومتوں کی لا تعلقی کا جو شعبہ سب سے زیادہ شکار رہا ہےوہ تعلیم کا شعبہ ہے۔ "

تعلیم سے متعلق گفتگو کے لیے وڈیو تقریباً 8 منٹس آگے لے جائیں۔

ہدائیت: اس طرح کی خبروں کو جان بوجھ کر اپنے آپ کو فوائد پہنچانے کے لیے کیا جاتا رہا ہے۔ کسی بھی خبر کو سن کر پہلانے سے بہتر ہے کہ آپ پہلے اس کی تصدیق کریں آج معاشرے میں ہر فرد ہی فسق کا شکار ہے لہذا اس میں تو قرآن کا حکم بھی یہی ہے کے آپ پہلے خبر کی تصدیق کریں پھر دوسروں تک پہلائیں یہ نا ہو کے آپ کو شرمندگی اٹھانی پڑے۔

 

No comments:

Post a Comment