گورنمنٹ اور پرائیویٹ آسامیاں

نوٹ: اسلام علیکم! آپ کو آگاہ کیا جا رہا ہے کے یہاں پر متعلقہ ادارو   ں میں جتنی آسامیاں خالی ہوں گی انکی معلومات دی جائیں گی۔ مگر آپ کو صبر کے ساتھ آسامیں پر درخواستیں جمع کرواتے رہنا ہوگا کیونکہ ہر ادارے میں گِنی چُنی  آسامیاں آتی ہیں اور درخواستیں لاکھوں میں ہوتی ہیں۔ آپ اپنے میرٹ کے حساب سے درخواستیں جمع کرواتے رہیں انشااللہ ایک دن ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کواردوبلاگ کی جانب سے ایک مفت مشورہ کے بنا پر ایک ہی مشورہ دیا جاتا ہے کے آپ کرواہ گھونٹ بھر کر اپنا کاروبار شروع کریں تھوڑا ہی سہی لیکن یہ برکت کا حامل رہے گا اور آپ کسی کے نوکر تصور نہیں ہوں گے ، جو کوئی خواہشمند افراد ہیں وہ ساتھ ساتھ درخواست دیتے رہیں کبھی نا کبھی ہو جائے  گی لیکن تب تک فارغ نہی رہیں کہیں نا کہیں کوئی نا کوئی کام ضرور کریں یہ ہنر آپ کے کام آسکتے ہیں لیکن گزرا وقت کبھی ساتھ نہی رہتا  نا  کام آتا ہے اگر وقت رہتے اس سے مستفید نا ہوا جائے۔

ہم کس طرح کی نوکریاں یہاں پوسٹ کریں گے اور کس فارمیٹ میں کریں گے اس کے لیے نیچے دیے گئی مثال پر دیکھ سکتے ہیں۔یہ صرف اور صرف ایک مثال کے طور پر دی گئی ہے جو کے  16 نومبر کو گزر چکی ہے۔

Government and Private Jobs

No comments:

Post a Comment