#Khadimrizvi , #khadimhussainrizvi

Molana Khadim Hussain Rizvi passed away news spread all our Pakistan social media.

Molana Khadim Hussain Rizvi Funeral

نوٹ:ہم آپ کو  اردوبلاگ میں خوش آمدید کہتے ہیں! اس بلاگ میں ہم آپ کے ساتھ حالات حاضرہ اور ملکی و غیر ملکی واقعات کو مختلف پلیٹ فارمز سے مواد  حاصل کر کے کسی بھی موضوع پر ہو چھوٹا یا بڑا ہو حقائق کے ساتھ شئیر کرنے کی کوشش کریں گےجن میں بعض خبریں تجزیے کے ساتھ اور کچھ صرف معلومات کے متعلق ہوں گی۔اس بلاگ میں ہماری ممکنہ کوشش یہی رہے گی کے تمام خبروں کو اردو میں بما ترجمہ آپ تک پہنچایا جائے، لیکن پھر بھی آسانی کے لیے اس بلاگ کے ساتھ گوگل ٹرانسلیٹر کو منسلک کیا گیا ہے جو آپ کے لیے ترجمہ میں آسانی پیدا کرے گا۔

بریکنگ نیوز: مولانا خادم حسین رضوی تدفین و نماز جنازہ ادا کر دی گئی!!

مولانا کی نماز جنازہ آج صبح 11 بجے کے قریب مینار پاکستان لاہور میں ادا کی گئی۔ بعد از نماز جنازہ مولانا کو یتیم خانہ میں ان کے مدرسہ میں ہی سپرد خاک کر دیا گیا۔ مولانا کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے پورے ملک سے لوگ جمعہ کے روز سے ہی آنے لگ گئے تھے اور جنازے تک یہ سلسلہ جاری رہا اور ایک سمندر کی شکل اختیار کر گیا۔ اس کی فوٹیج آپ نیچے دئیے گئے بول نیوز کے لنک پے جھلکیاں  دیکھ سکتے ہیں۔

 انشااللہ! اگر آپ کے پاس کوئی معلومات ہیں اور کوئی درستگی کرنا چاہتے ہیں تو یہاں جواب درج کر کےضرور بتائیں۔

مولانا کی نماز جنازہ کی فوٹیج ملاحزہ فرمائیں

ہدائیت: 

کسی بھی خبر کو سن کر پہلانے سے بہتر ہے کہ آپ پہلے اس کی تصدیق کریں آج معاشرے میں ہر فرد ہی فسق کا شکار ہے لہذا اس میں تو قرآن کا حکم بھی یہی ہے کے آپ پہلے خبر کی تصدیق کریں پھر دوسروں تک پہلائیں یہ نا ہو کے آپ کو شرمندگی اٹھانی پڑے۔ط

2 comments: