مانسہرہ پولیس کی جانب سے سیاحت کے متعلق اہم پیش رفت

مانسہرہ پولیس نے کچھ روز قبل اپنے آفیشل پیج پر کرونا کے متعلق آگاہ کرتے ہوئے حالیہ صورت حال پر اطلاع جاری کرتے ہوئے بتایا!

اہم اطلاع برآۓ ٹورسٹ حضرات ، ہوٹل انتظامیہ ، گیسٹ ہاؤس مالکان ، ٹورسٹ آپریٹرز اور ریسٹورنٹ سٹاف ۔

حکومت پاکستان نے 24 مئ 2021 سے تمام سیاحتی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا تھا۔اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئیے درج زیل ہدیات بھی جاری کی تھیں۔جن پر سختی سے عملدرآمد کرایا جاۓ گا۔ یہ تمام قوائد نیچے دیے گئے نوٹس پر دیے گئے ہیں۔

پوسٹ کو شئیر کرنا مت بھولئیے گا تاکہ سیاحتی علاقوں کا رخ کرنے والے تمام حضرات ان ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں شکریہ


No comments:

Post a Comment